صمود فلوٹیلا میں شامل پیر مظہر سعید شاہ کی وطن واپسی، اسلام آبادائیرپورٹ استقبال

اسلام آباد(آئی این پی ) صمود فلوٹیلا میں شامل پیر مظہر سعید شاہ پاکستان پہنچ گئے ‘دوحہ سے اسلام آبادائیرپورٹ پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی تحویل سے سینیٹرمشتاق احمدکی بحفاظت رہائی کے لئے  کوششیں جاری ہیں، بین الاقوامی شراکت داروں سے رابطے میں ہیں ، سینیٹر مشتتاق محفوظ اوران کی صحت اچھی ہے