22ڈی ایس پیز تبدیل ،نازیہ اقبال لیگل انویسٹی گیشن لاہورتعینات

لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 22 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے۔ثقلین جعفر ہیڈ کوارٹر خوشاب،راشد رمضان ٹریننگ پولیس کالج سہالہ راولپنڈی،احسان ظفر لالہ موسیٰ گجرات ،ذوالفقار علی ہیڈکوارٹر نارووال ،رضا عباس نقوی آر آئی بی شیخوپورہ ،دینہ رضا کو کوٹلی سیداں راولپنڈی ، عبدالعزیز انویسٹی گیشن راولپنڈی ،علم دین گوجرہ ،طارق الیاس کیانی صدر شیخوپورہ ، نازیہ اقبال لیگل انویسٹی گیشن لاہور،سہیل اخلاق پسرور سیالکوٹ ،طاہر زین العابدین موبائلز اقبال ٹاؤن لاہور ،سرفراز یوسف صدر گجرات ،عارف علی بیگ رینالہ خورد اوکاڑہ ،ظفر اقبال سٹی گجرات ،آصف خان بڑا گھر ننکانہ صاحب ،ملک ریاض احمد انویسٹی گیشن شیخوپورہ ،ذیشان اقبال آر آئی بی گوجرانوالہ ،ساجد علی شکر گڑھ نارووال ،محمد اکمل انویسٹی گیشن سیالکوٹ ،محمد اویس صدر میانوالی تعینات کردئیے گئے جبکہ کامران ظہور کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیاہے۔