ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان محمد طاہر تبدیل

لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان محمد طاہر کو تبدیل کر دیا ان کو فوری آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔