واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی ایگزٹ پولز میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے برتری کی خبروں کے بعد بٹ کوائن کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق بٹ کوائن 75ہزار ڈالرکا ہندسہ عبور کرگئی۔ کریپٹو کرنسی نے آخری مرتبہ 73 ہزار 750 ڈالر کو عبور کیا تھا۔