واشنگٹن (آئی این پی )فروری 2025کے اوائل کے بعد پہلی بار بٹ کوائن ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گیا، جسے امریکا اور برطانیہ کے درمیان وسیع پیمانے پر ہونے والے معاہدے سے تقویت ملی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز بٹ کوائن ایک لاکھ ایک ہزار 329ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا، یعنی ایک ہی دن میں بٹ کوائن کی قدر 4.7فیصد بڑھ گئی۔