معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی موجود ہوں گے۔ شیئر کریں:
آج شام ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فضائیہ و بحریہ کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ اہم پریس ... 04:48 PM, 11 May, 2025