ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال، اہم قومی امور اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی جائے گی۔