عوام افواہوں سے گریز کریں ،مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کرنے کی اپیل

لاہور(کرائم رپورٹر)عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ افواہوں سے گریز کریں اور صرف مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔ عوام سے کہا گیا ہے کہ دفاعی ادارے ملکی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پوری طرح مستعد ہیں۔