نوسرباز گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)وحدت کالونی پولیس نے کارروائی کے دوران ڈولفن کی وردی پہن کر وارداتیں کرنے والے ملزم آرون ولسن اور ساتھی علی شہباز کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی  سمیت 7 عدد برانڈڈ موبائل فونز، ہزاروں روپے نقدی، پستول بمہ گولیاں بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔