نجی ہسپتال میں مریض بن کر آیا ڈکیت موبائل چھین کر فرار

گگومنڈی( خصوصی رپورٹ)نجی ہسپتال میں مریض بن کر آیا ڈکیت ڈسپنسر سے موبائل فون چھین کرفرارہوگیا۔ گزشتہ شب اڈاماناموڑپر نجی ہسپتال پرڈسپنسرمقبول احمدموجودتھاکہ ایک نامعلوم شخص دوا لینے کے بہانے آیااور آتے ہی پستول نکال پرڈسپنسر سے قیمتی موبائل فون چھین کرفرارہوگیا۔