واشنگٹن (آئی این پی )ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کے لیے مہنگی فوجی پروازوں کا سلسلہ معطل کر دیا ۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے مطابق محکمہ دفاع کے دو حکام نے فوجی پروازوں کی معطلی کی تصدیق کی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026