حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکہ سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی

 غزہ (آئی  این پی)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی خبر رساں  ادارے مطابق  ایک حماس عہدیدار   نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست  پربتایا کہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے  ایک امریکی ایلچی کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیے ہیں۔