درخت سے ٹکرا کر موٹرسائیکل سوار ہلاک

کہ ڈی ایچ اے فیز 3میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار 18سالہ احسن  حادثے میں جان گنوا بیٹھا
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی ایچ اے فیز 3میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار درخت سے جاٹکرایا نوجوان جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے فیز 3میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار 18سالہ احسن درخت سے جاٹکرایا جس کے باعث احسن موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی