لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ میں اے ایس آئی کے مبینہ تشدد سے 60 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق اے ایس آئی آفتاب اور 60 سالہ منصب میں موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر جھگڑا ہوامنصب بالائی منزل سے گرنے اور مبینہ تشدد کے باعث دم توڑ گیاآفتاب اور منصب ایک ہی گھر میں کرایہ دار تھیقربان لائنز وردی گودام میں تعینات اے ایس آئی آفتاب زیر حراست ہے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی