ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔
علی امین گنڈا پور آج عدالت میں حاضری نہیں دی۔عدالت نے مسلسل عدم پیشی کی وجہ سے انہیں اشتہاری قرار دے دیا اور وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔فیصلہ زبانی طور پر سنایا گیا۔
مقدمہ کی نوعیت
علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ تھانہ بارہ کہو میں درج ہے۔مقدمہ شراب اور اسلحہ برآمدگی سے متعلق ہے۔