لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے116املاک سربمہر اور مسمار کر دیں۔گلبرگ، فیصل ٹا ئون، نیوگارڈن ٹا ئون 28،علامہ اقبال ٹا ئون 36،گجرپورہ، شادمان اور گلشن راوی میں 52املاک سربمہر کی گئیں۔ شیئر کریں: