ایل ڈی اے کی کارروائی ، 142املاک سربمہر ،مسمار

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیموں نے142املاک سربمہر اور مسمار کر دیں۔ گلبرگ 18،جوہر ٹاؤن 57،علامہ اقبال ٹاؤن 39، شادمان،گلشن راوی،مین یو بی ڈی کینال روڈ کے اطراف میں 28املاک سیل کی گئیں۔