ہسپتال منتقل ،زخمیوں کی شناخت احسن،انعم اور فضہ کے نام سے ہوئی
پاکپتن(خصوصی رپورٹ) پکا سدھار روڈ پر گا ئوں بھبھڑاں کے قریب کار کی رکشہ کوٹکرکے نتیجے میں2خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے،جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں کی شناخت احسن،انعم اور فضہ کے نام سے ہوئی ہے۔