بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ‘ 2 کشمیری نوجوان شہید

 فوج نے  ضلع بارہ مولا کے  علاقے میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا
    سرینگر(آئی  این پی  )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی  تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے   وادی کے ضلع بارہ مولا کے ایک علاقے میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا