پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کا نیا اینتھم جاری

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کا نیا اینتھم جاری

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آفیشل اکاؤنٹ سے نیا اینتھم ’سندھ جی دھرتی حیدرآباد‘ جاری کیا۔
اینتھم کے شاعر و پروڈیوسر ذیشان حسین ہیں، جبکہ ساحر علی بگا اور نتاشہ بیگ نے آواز دی ہے۔حیدرآباد کنگزمین پی ایس ایل 11 میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں میں سے ایک ہے اور اب تک ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے، مگر فتح ابھی حاصل نہیں ہوئی۔