لاہور (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کا فتح گڑھ میںچھاپہ،معروف کمپنی کی جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، یاسین ڈوگر نامی ملزم کوگرفتار کرکے جعلی پروڈکٹس برآمدکرلی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026