28لٹرشراب بر آمد،2ملزم گرفتار

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید نے کریک ڈا ئون کیدوران 28 لٹر دیسی شراب بر آمدکرکے 2 ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ پٹرولنگ ٹیم نے ملزموں ہارون اوراسرار عرف دانی سے14، 14 لٹر دیسی شراب دیسی بر آمد کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کروائے۔