بصیرپور(خصوصی رپورٹ)تھانہ چورستہ میاں خاں پولیس نے مختلف مقامات سے2بدنام منشیات فروشوں کوگرفتارکرلیا۔ملزموں ساجدعرف پپو اور اعظم کے قبضہ سے 1 کلو 840گرام چرس بر آمد کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026