دیپالپور(خصوصی رپورٹ) زرعی رقبے سے ٹربائن موٹر کا قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔ دیپالپور کے نواحی گا ئوں وٹواں والا چک میں غلام قادر وٹو کے زرعی رقبے سے نامعلوم چور رات کے وقت ٹربائن موٹر کا قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026