مبینہ پولیس مقابلہ ، ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن کا مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ذرائع پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو کی شناخت اصغر کے نام سے ہوئی اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن نے ناکہ لگایا ہوا تھامشکوک موٹرسائیکل سوار افراد کو روکنے کا اشارہ کیاملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہوگیاملزم کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیازخمی ڈاکو کو موٹرسائیکل چوری اور کار چوری کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔