شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں کم جونگ ان کو سربراہ مملکت مقرر کردیا گیا

شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں کم جونگ ان کو سربراہ مملکت مقرر کردیا گیا

شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں رہنما کم جونگ ان کو سربراہ مملکت مقرر کر دیا گیا.
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، نظرثانی شدہ آئین کے تحت شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو ریاستی امور کے کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، جنہیں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا اختیار بھی حاصل ہو گا۔رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا جنگ روکنے کے لیے اپنی جوہری صلاحیتوں کو بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔