چاقو دکھا کر مار دھاڑ،ملزم گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی سنیچرز سٹریٹ کریمنلز کیخلاف گھیرا تنگ کر دیاکلمہ چوک چاقو دکھا کر شہریوں سے موبائل چھیننے والا ملزم کوگرفتار کرلیا گیاترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم نے شہری سے موبائل چھینا تھاڈولفن نے شہری کی نشاندھی پر ملزم کو گرفتار کیاملزم کے قبضہ سے چھینا گیا موبائل،چاقو اورپرس برآمدکر لیاملزم خسوار ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ گلبرگ کے حوالے کردیا گیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق ڈولفن سکواڈ جرائم کی سرکوبی کیلئے بھرپور کردار ادا کررہا ہے۔