صنعا(آئی این پی ) یمن کے حوثیوں نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ اس کی جانب سے پیر کو دارالحکومت صنعا کے قریب 10 فضائی حملے کیے گئے ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثیوں کے زیرانتظام کام کرنے والی نیوز ایجنسی صبا کا کہنا ہے کہ دو حملے دارالحکومت کی اربعین سٹریٹ پر کیے گئے جبکہ ایک ایئرپورٹ روڈ پر کیا گیا