واشنگٹن (آئی این پی )صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار اقتدار میں آنے سے قبل ہی بعض امریکیوں نے خوف زدہ ہو کر ملک چھوڑنے کی تیاری شروع کر دی تھی جبکہ اب یورپ منتقل ہونے والوں کی تعداد میں کافی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026