لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود اسلحہ لیکر گھومنے والے دو ملزمان کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان کو دوران پیٹرولنگ مختلف مقامات سے گرفتار کیاملزمان سر عام اسلحہ لیکر گھوم رہے تھے پولیس نے دھر لییملزمان کی گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگنے کی ناکام کوشش کی گرفتار ملزمان میں زرولی اور رحمان شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئیایس پی سٹی نے لوہاری گیٹ پولیس کی ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اسلحہ اور اسکی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جا رہا ہے،