لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں سلنڈر پھٹ گیا دوافراد زخمی ہوگئے ریسکیو ترجمان کے مطابق سلنڈر پھٹنے کا واقعہ کاہنہ سو? آصل رحمت چوک کے قریب پیس ا?یاسلنڈر دھماکہ نور مارکی کے کچن(اوپن ایریا) میں ہوا۔سلنڈر دھماکہ میں 2 افراد زخمی ہوا،سلنڈر دھماکہ میں زخمی ایک شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ ایک شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہو? جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیاسلنڈر دھماکہ میں زخمی افراد کی شناخت 25سالہ اعجاز اللہ اور25 سالہ عامر زخمی ہوا