مٹیاری ہالہ (خصوصی رپورٹ)مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر ٹائر پھٹنے سے مسافر وین پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے تک جاری رہا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026