نصیر آباد میں افسوسناک حادثہ،نامعلوم شخص کی لاش پولیس نے مردہ خانے منتقل ،ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص فلائی اوور سے گرکرجاں بحق ہوگیانامعلوم شخص کی لاش پولیس نے مردہ خانے منتقل کر دی،پولیس کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش ا?یا جس کے نتیجے میں راہگیر گاڑی کی ٹکر سے رات کوٹ لکھپت فلائی اوور سے نیچے گر گیا تھا۔ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا پولیس نے مزیدکارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی