نوجوان نے اکبر فلائی اوور سے چھلانگ لگا دی

 دونوں ٹانگیں فریکچر ہوئیں، بروقت  رسپانس سے کودنے والا شخص زندہ بچ گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)اکبر فلائی اوور سے  شہری نے خودکشی کی نیت سے چھلانگ لگا دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نے اکبر چوک فلائی اوور سے چھلانگ لگائی،چھلانگ لگانے سے مذکورہ شخص کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوئیں البتہ بروقت  رسپانس سے مذکورہ شخص زندہ بچ گیا۔خودکشی کی کوشش کرنیوالے40سالہ بابر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گی