لال پل کے قریب48 سالہ عمارہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال لیا
لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ کے علاقے میں نامعلوم وجوہات کی بنا کر دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ، پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ، ایدھی ترجمان کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے لال پل کے قریب48 سالہ عمارہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی متوفیہ 2 بچوں کی ماں تھی،اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔