روکو روہی مانگا رائیونڈ روڈ کے قریب حادثہ ہوا ، 2 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل ، پولیس کارروائی شروع
لاہور(کرائم رپورٹر)روکو روہی مانگا رائیونڈ روڈ کے قریب ٹرالی اور رکشہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،دو افراد زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ روکو روہی مانگا رائیونڈ روڈ کے قریب ٹرالی اور رکشہ میں ٹریفک حادثہ ہوگیا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اوردو افراد ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی