لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے لاری اڈا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے 2 پستول، موٹرسائیکل، گولیاں و میگزین برآمد کر کے انہیں مزید کارروائی کیلئے تھانہ لاری اڈا کے حوالے کر دیاگیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026