لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا نے یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے حوالے سے سٹی ڈویژن کے اہم مقامات کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔داتا دربار مذہبی جماعت کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026