سب انسپکٹر مراتب علی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

کالاشاہ کاکو ( نمائندہ خصوصی)سب انسپکٹر سی آئی آئی اے لاہور مراتب علی جٹ آف کٹھیالہ ورکاں اور ان کے ساتھی کے جاں بحق ہونے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ تھانہ صدر مریدکے میں ایف آئی آر مراتب علی کے بھائی بشارت علی کی مدعیت میں درج کرائی گئی ہے۔