اصولی پالیسی کی نگرانی و عمل درآمد سے متعلق سالانہ چار سالہ رپورٹس سینیٹ میں پیش کردی گئی
اسلام آباد(آئی این پی ) ایوان بالا میں نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا گیا جس کے تحت اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔جمعہ کوسینیٹ اجلاس بریزائنڈنگ افسر شہادت اعوان کی زیر صدارت ہوا۔ بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا۔اصولی پالیسی کی نگرانی و عمل درآمد سے متعلق سالانہ چار سالہ رپورٹس سینیٹ میں پیش کی گئیں، رپورٹس بھی ایوان میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے پیش کیں