ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل ڈالا

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں تیز رفتار مزدا ٹرک نے موٹر سائیکل نوجوان کو کچل دیا بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقے میں تیز رفتار مزدا ٹرک نے موٹر سائیکل نوجوان کو کچل دیا مزدا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی