لاہور(کرائم رپورٹر) چوہنگ پولیس نے 12سالہ وقاص کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم نیاز عرف نیازی جٹ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ7 روز قبل تھانہ چوہنگ کی حدود میں پیش آیا تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026