سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں ایک سال توسیع کردی

 2021 میں حاصل شدہ 3 ارب  ڈالر کی تیسری بار توسیع دوستانہ تعلقات کی مظہر ہے:سٹیٹ بینک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کردیاس حوالے سے جاری سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے  ڈیپازٹ کی معیاد آج ختم ہو رہی تھی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے  2021 میں حاصل شدہ 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی تیسری بار توسیع دوستانہ تعلقات کا مظہر ہے۔