وزیراعظم کو مشورہ دیتا ہوں کابینہ کے تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیں‘اپنی کارکردگی پرجوابدہ ہوں‘حکومت کا حصہ ہوں‘چارج شیٹ کیوں کروں گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا‘حکومت اپنی مدت پانچ سال پورے کرے گی‘وزیراعظم کو مشورہ دیتا ہوں کابینہ کے تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیں‘میں اپنی کارکردگی پر وزیراعظم جوابدہ ہوں‘انہوں نے کہا جو کہتے ہیں میں نے30سال کا سفر3سال میں طے کیا ان کا شکریہ‘انہوں نے کہا حکومت کا حصہ ہوں حکومت کو چارج شیٹ کیوں کرو گا