لڑکی سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی )تھانہ سندر پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم اطلاع پر چند گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ ملزم افتخار نے لڑکی کو انٹرویوکیلئے فلیٹ پر بلایا اور ڈرا دھمکا کر زیادتی کی کوشش کی۔