کویت سے کراچی کا براہ راست سفر 66 دن بعد بحال

کویت سے کراچی کا براہ راست سفر 66 دن بعد بحال

کویت سے کراچی کا براہ راست فضائی سفر 66 دن بعد بحال، امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے بعد پہلی پرواز روانہ28 فروری کے بعد کویت کی ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچی، محدود مسافروں کے ساتھکویت سے پاکستان کی براہ راست پروازیں 2 ماہ سے زائد عرصے سے بند تھیں، اس دوران کویت کی ایئر لائنز نے دمام سے پروازیں جاری رکھیں