اشتہاری ،2منشیات فروشوں سمیت 4ملز م گرفتار

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید ضلع ساہیوال کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری انچارج پوسٹ سید حسنین عباس (سب انسپکٹر) نے پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ کارواء￿  کرتے ہوئے چیچہ وطنی سرکل کے تین تھانوں میں مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم راشد گرفتار، ساتھی ملزم محسن سے کلاشنکوف معہ 02گولیاں بر آمد، جبکہ دوران گشت پٹرولنگ ٹیم نے تاج علی کے قبضہ سے 11لٹر شراب دیسی ، آغا فریدی سے14لٹر شراب دیسی بر آمد ہوئی، تمام ملزموں کو گرفتار کر کے تھانہ صدر چیچہ وطنی مقدمات درج کروائے گئے۔