2منشیات فروشوں سے 36کلوچرس،اسلحہ بر آمد

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ کسووال پولیس نیکارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتارکر کے 36 کلو سے زائد چرس، 5 عدد پستول، 1 رائفل اور200سیزائد گولیاں بر آمدکرلیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغازکردیا۔