لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کاہنہ پولیس نے دوران پٹرولنگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے 3 اشتہاری، 2منشیات فروش، 2 ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ریکارڈ یافتہ ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026