دیوار گرنے سے مزدور ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں دیوار کیملبے تلیدب کر 35سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ گارڈن ٹاؤن میں 25سالہ شہزاد کام کے دوران زیر تعمیر دیوار گرنے سے جاں بحق ہواریسکیو1122 نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کے مطابق قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔